Ú©Ú†Ù† کارنر ۔۔۔۔تØ+ریر : نج٠زÛرا تقوی
سبزیاں کاٹتے وقت انگلیوں پر کالے داغ Ù¾Ú‘ جائیں تو آلو کاٹ کر ان پر رگڑنے یا سÙید Ø³Ø±Ú©Û Ù…Ù„Ù†Û’ سے داغ دور ÛÙˆ جاتے Ûیں۔
Ûاتھوں سے Ù„Ûسن Ú©ÛŒ بو دور کرنے Ú©Û’ لیے Ûاتھ بÛتے پانی Ú©Û’ نیچے رکھ کر ان پر سٹیل کا Ú†Ù…Ú† رگڑیں بو دور ÛÙˆ جائے گی۔اس Ú©Û’ بعد صابن سے اچھی طرØ+ Ûاتھ دھو لیں۔
بھنا Ûوا گوشت سٹیو اور چٹنیوں کا Ø°Ø§Ø¦Ù‚Û Ù…Ù†Ùرد بنانے Ú©Û’ لیے ان میں Ù¾ÛŒ نٹ بٹر شامل کیا جا سکتا ÛÛ’Û”
بیکنگ Ú©Û’ لیے ÚˆÙˆ بناتے وقت آپ اس میں تیل Ú©ÛŒ بجائے سیب کا جوس استعمال کر سکتی Ûیں۔
اگر آپ کا Ù‚ÛŒÙ…Û Ù¾ÛŒØ³Ù†Û’ Ú©Û’ بعد سخت ÛÙˆ گا تو Ú©ÙˆÙتے بھی سخت ÛÙˆÚº گے،اس لیے Ù‚ÛŒÙ…Û Ù†Ø±Ù… پیسیں تا Ú©Û Ú©ÙˆÙتے نرم بنیں۔
چاولوںکو اÙبالنے Ú©Û’ بعد اس میں ایک Ú†Ù…Ú† Ú¯Ú¾ÛŒ ڈالنے سے چاول الگ ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’ اور چاولوں میں مناسب مقدار میں لیموں کا رس ڈالنے سے چاول سÙید اور خوش Ø°Ø§Ø¦Ù‚Û ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’Û”
چاول Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùبل کر اگر نرم ÛÙˆ جائیں تو گرم پانی Ù†Ú†ÙˆÚ‘Ù†Û’ Ú©Û’ بعد ان پر ٹھنڈا پانی ڈال کر Ù†Ú†ÙˆÚ‘Ù†Û’ سے سخت ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’Û”
اگر بریانی Ú©Û’ چاول نیچے سے Ù„Ú¯ جاتے Ûیں تودیگچی Ú©ÛŒ تلی میں تیل اور دÛÛŒ Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§ کراوپر سے چاول ڈالیں تو چاول نیچے Ù†Ûیں لگیں Ú¯Û’Û”
اگر Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کھاتے وقت کانٹا Ø+لق میں پھنس جائے تو ایک لیموں کا رس نکال کر Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø´Ø®Øµ Ú©Ùˆ پلا دیں۔چند منٹ بعد کانٹا Ú¯Ú¾ÙÙ„ کر اندر چلا جائے گا۔
Ú¯Ú¾ÛŒ کاÙÛŒ دیر ڈبے میں بند رکھا رÛÛ’ تو اس میں سے بو آنے لگتی ÛÛ’Û”Ú¯Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ بد بو Ú©Ùˆ دور کرنے Ú©Û’ لیے پانچ کلو Ú¯Ú¾ÛŒ میں ایک پائو دÛÛŒ Ú©Û’ Ø+ساب سے جتنا Ú¯Ú¾ÛŒ ÛÙˆ اس میں اسی تناسب سے دÛÛŒ ملا کر گرم کریں۔جب دÛÛŒ جل جائے تو قدرے ٹھنڈا کر Ú©Û’ Ú¯Ú¾ÛŒ چھان Ù„ÛŒÚºØŒÙ†Û ØµØ±Ù Ø¨Ùˆ دور ÛÙˆ جائے Ú¯ÛŒ Ø¨Ù„Ú©Û Ø®ÙˆØ´Ø¨Ùˆ بھی آنے Ù„Ú¯Û’ گی۔
سالن میں اگر مرچ تیز ÛÙˆ جائے تو ایک پیاز برائون کر Ú©Û’ اخبار پر پھیلا دیں،تھوڑی دیرمیں Ø®Ø³ØªÛ ÛÙˆ جائے تو Ûاتھ سے Ú©Ú†Ù„ کر سالن میں ڈال دیں اور ایک لیموں کا رس ڈال دیں ،مرچ Ú©Ù… ÛÙˆ جائے گی۔
آلو Ù‚ÛŒÙ…Û Ø¬Ø¨ پکائیں تو اÙتارنے سے Ù¾ÛÙ„Û’ اس میں آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ Ûرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں تو کھانے میں مصالØ+Û’ دار بریانی Ú©ÛŒ خوشبو آ جائے گی۔
بچوں Ú©Û’ لیے گھر میں بنائے جانے والے چپس Ú©Û’ آلو کاٹنے Ú©Û’ بعد اگر ان Ú©Ùˆ تھوڑی سی Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Ú‘ÛŒ ملے پانی میں ڈال کر دھو لیا جائے تو چپس سÙید رÛیں Ú¯Û’ اور آلو کالے Ù†Ûیں ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
کریم یا ملائی Ú©Ùˆ کھٹائی سے بچانے Ú©Û’ لیے اس میں تھوڑی سی چینی ملا کر Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛŒ Ø¬Ú¯Û Ù¾Ø± رکھیں۔
گوشت کی بساند ختم کرنے کے لیے ایک کھانے کا چمچ آٹے کی بھوسی چھڑک دیں اور دس منٹ بعد دھو لیں۔
آملیٹ Ú©Û’ آمیزے میں دودھ ایک چائے کا چمچ،پانی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ملائیں اور انڈے Ú©Ùˆ کانٹے سے خوب پھینٹ لیں۔پیاز باریک کاٹ کر Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ù„Ø§Ø¦ÛŒÚºÛ” پھینٹنے سے آملیٹ بڑا بنتا ÛÛ’Û”
خواتین کیلئے Ù…Ùید اور گھریلو مشورے Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : نج٠زÛرا تقوی
thanks for sharing